الخميس، 16 رجب 1446| 2025/01/16
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 23 جون 2017

۔ وہ دن کس قدر خوشی کا دن ہوگا جب ہم میدان جنگ میں بھارت کو بدترین شکست دے کر مقبوضہ کشمیر کو آزاد کرائیں گے؟!

۔ پاک-افغان کشیدگی 'اکھنڈ بھارت'  منصوبے کو تقویت فراہم کرتی ہے

۔ کشمیر کی آزادی  مذاکرات کے جال کے ذریعے نہیں میدان جنگ میں حاصل ہو گی

 

Read more...

ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ: اسلام اور مسلمانوں کے پشت پناہ

یقیناً معاشروں کی تبدیلی کے لیے اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے قوانین لاگو کررکھے ہیں۔ یہ وہ قوانین ہیں جن سے ٹکرایا  نہیں جاسکتا اور نہ ہی تبدیل کیا جاسکتا ہے، اور ان قوانین میں ایک اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا یہ قانون ہے، 

إِنَّ اللَّهَ لَا يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّى يُغَيِّرُوا مَا بِأَنْفُسِهِمْ

"کسی قوم کی حالت اللہ نہیں بدلتا جب تک کہ وہ خود اسے نہ بدلیں جو ان کے دلوں میں ہے"(الرعد:11)۔

Read more...

سوال و جواب: قرآن پاک میں سائنسی معجزے

سوال:

 امیرِ محترم! اسلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،

سلام کے بعد عرض ہے کہ قرآن کریم میں سائنسی معجزے کا کیا مطلب ہے؟ کیا واقعی قرآن سائنسی معجزات پر مشتمل ہے؟اور کیا  واقعی یہ سائنس کے قبیل میں سے ہی ہیں یا کچھ اور ہے ؟

Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 16 جون 2017

- اسلامی سیاست انسانوں کی خواہشات اور مفادات کے مطابق نہیں بلکہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی وحی کے مطابق ہوتی ہے

- صرف اسلامی عدلیہ ہی کرپشن کا خاتمہ کرسکتی ہے کیونکہ وہ قرآن و سنت سے فیصلے کرتی ہے

- امریکہ کے ہاتھوں ہماری خودمختاری کی خلاف ورزی کا باجوہ نے منہ توڑ نہیں بلکہ کمزور جواب دیا ہے

Read more...

سوال و جواب: ٹرمپ کے سعودی عرب اور مقبوضہ فلسطین کے دورے کے نتائج واثرات

سوال:

رشیا ٹوڈے نے 26 مئی 2017 کی رائٹرزکی رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ امریکی سینیٹ ٹرمپ کی سعودی عرب کے ساتھ کی گئی 460 ارب ڈالر کی ہتھیاروں کی ڈیل کونامنظور کرانے کے لئے ووٹ کروانا چاہتی ہے: " ٹرمپ کی سعودی عرب کے ساتھ ہتھیاروں کی سودے کو منسوخ کرنے کی خاطر سینیٹ کے ممبران کی جانب سے یہ پیش کش رکھی گئی ہے تاکہ کونسل کو اس پر ووٹ کرنے کے لئے مجبور کیا جاسکے"

 

Read more...

مشکلات کے دوران کس طرح بہادر ابھر کر سامنے آتے ہیں!

ایک مسلمان کے لیے بہادری  کی صفت حاصل  کرنا قابل عزت صفات میں سے ہے، چاہے وہ خلافت کا داعی ہو ، اسلا می طرز زندگی کے احیاء کے لیے جدوجہد کررہا ہو، یا فوج کا مخلص افسر ہو جو نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کے لیے نصرۃ دینے والا ہو۔بہادری طاقت کی نشانی ہے اور امت کے کھوئے ہوئے عزت و مرتبے کو بحال کرنے کا انحصار اسی صفت پر ہے۔ 

 

Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 9 جون 2017

- امریکی مافیا کوختم کرو: امریکی سفیر مافیا کا سربراہ ہے اور باجوہ و نواز اس کے کارندے ہیں

۔ پھلوں کے بائیکاٹ کی مہم حکمرانوں کو ان کے فرائض سے بری الذمہ نہ کردے۔
- امریکی پروردہ فالس فلیگ حملوں پر سیاسی و فوجی قیادت کی مجرمانہ خاموشی

 

Read more...

پاک -چین اقتصادی راہداری (سی پیک) – حقائق، رکاوٹیں ، اور لائحہ عمل

حکومت پاکستان 2015 سے پاک -چین اقتصادی  راہداری (CPEC / سی پیک ) کو عوام کے سامنے ایسے پیش کر رہی ہے کہ جیسے یہ ایک منصوبہ پاکستان کی تقدیر بدل دے گا اور گویا پاکستان کے تمام مسائل کا واحد حل ہے۔ حکومتی ادارے ایک تسلسل سے پاک چین اقتصادی  راہداری کو ایک عظیم کامیابی قرار دے رہے ہیں اور مخصوص حلقوں میں تو اس کو پاکستان کے ایٹمی طاقت بننے سے بھی تشبیہ دی جا رہی ہے۔  اور اس معرکہ کو "معاشی بم" بھی کہا جا رہا ہے۔

Read more...

سوال و جواب 1۔ خلیفہ کے لئے عدل شرط ہے ...

2۔ وہ دنیا کی سزا جو آخرت میں کفّارہ کا باعث بنے

3۔ کفار سے مدد طلب کرنا

 

1۔ "گرد کو ہٹانا" کے  دوسیہ میں غاصب حکمران کے حکم کے بارے میں درج ذیل ذکر ہے: "غاصب حکمران سے متعلق حکم یہ ہے کہ اس سے بزور شمشیر لڑا جائے جب تک وہ مارا جائے یا پھر حکمرانی چھوڑ دے"۔

 

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک