الخميس، 15 محرّم 1447| 2025/07/10
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

افغانستان میں امن امریکی قبضےکو مضبوط کر کے نہیں بلکہ امریکہ کو خطے سے نکال کر قائم ہوگا

پاکستان کی سیاسی و فوجی قیادت افغان مجاہدین کے ہاتھوں امریکہ کی شکست کو فتح میں بدلنے کے لیے کام کررہی ہے

Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 29 جون 2018

۔ یہ بات واضح ہو چکی ہے کہ حقیقی تبدیلی کے لیے ہمیں جمہوری نظام سے باہر رہ کر جدوجہدکرنے کی ضرورت ہے

- سرمایہ دارانہ معیشت پاکستان کو قرضوں میں ڈبو رہی ہے

- منشور جاری کرنے میں تاخیر نظریاتی و فکری دیوالیہ پن کاثبوت ہے

Read more...

حزب التحریر ولایہ سوڈان: اہلیانِ علاقہ العبید ،رمضان کی ایک شام وکلاء تک پہنچتے ہیں

"مردوں کی صورتحال" کے زیرِ عنوان منگل 29 مئی 2018 رمضان کی ایک شام حزب التحریر ولایہ سوڈان نے افطاری کا اہتمام کیا۔رجب المحرم 1439 ہجری میں سقوطِ خلافت کی تقریبات کے دوران العبید میں حزب کے شباب پر تازہ ترین مقدمات کی کاروائیوں کے دوران شمولیت اختیار کرنے والے وکلاء  نے اس افطار میں کچھ اور خواص کے ساتھ شمولیت اختیار کی۔

Read more...

فلسطین (مقدس سرزمین): بیعت جالامیں رمضان کی شام کی ویڈیو رپورٹ

پیر 28 مئی 2018 رمضان کی ایک شام بیعت جالا، باٹا پارک مقدس سرزمینِ فلسطین میں حزب التحریر نے صحافیوں، مفکرین، ڈاکٹروں، اُساتذہ اور معززین کی موجودگی میں تقریب منعقد کی۔

Read more...

فلسطین (مقدس سرزمین): ہیبرون میں رمضان کی شام کی ویڈیو رپورٹ

مقدس سرزمینِ فلسطین میں حزب التحریرکیطرف سے رمضان سیریز  کے حصے کے طور پر  مسلمانوں کو سیاسی اور فکری  طور پر باخبر رکھنے کیلئے ہیبرون میں 31 مئی 2018 کو ایک تقریب منعقد کی گئی  جس میں اُساتذہ، مفکرین، معزز شخصیات اور کچھ مہمانوں نے شرکت کی۔

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک