الجمعة، 06 رجب 1447| 2025/12/26
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 28 جولائی 2017

- براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ پاکستان پر مغرب کے کنٹرول کی نشان دہی کرتا ہے

- اے پاکستان کے حکمرانوں! مقبوضہ مسلم علاقوں کے لیے ایک ہی بار "ڈو مور" کر کے انہیں آزاد کراؤ

- فلسطین اور مسجد الاقصیٰ کے ساتھ حقیقی اظہار یکجہتی ہماری افواج کو حرکت میں لانے کا تقاضا کرتا ہے

 

Read more...

جمہوریت میں چہروں کی تبدیلی کبھی بھی حقیقی تبدیلی نہیں لاتی

جمہوریت کے خاتمے کے لیے جدوجہد کرو جو 

کرپشن اور ظلم کی سرپرستی کرتی ہے

آج 28 جولائی 2017 کو بعد دوپہر پاکستان کی سپریم کورٹ نے وزیر اعظم نواز شریف کو ہر قسم کے عوامی عہدے کے لیے نااہل قرار دے دیا اور ان کے، ان کے خاندان اور حکمرانی میں شریک ان کے ساتھیوں کے خلاف کرپشن کے مقدمات قائم کرنے کا حکم جاری کیا۔

Read more...

مسجد الاقصیٰ کی آزادی کے لیے حزب التحریر ولایہ پاکستان کے مظاہرے

مسجد الاقصیٰ اور فلسطین صرف افواج کے منظم جہاد سے آزاد ہو گا

حزب التحریر ولایہ پاکستان نے ملک کے بڑے شہروں میں عوامی مقامات پر جارح اور غاصب یہودی وجود سے مسجد الاقصیٰ اور فلسطین کی آزادی کے لیے مظاہرے کیے۔ مظاہرین نے بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھا جن پر تحریر تھا: “پاک فوج حرکت میں آؤ، فلسطین و مسجد الاقصیٰ کو آزاد کراؤ“، “فلسطین صرف اہل فلسطین کا نہیں امتِ مسلمہ کا مسئلہ ہے“۔

 

Read more...

اس وقت عمل کی ضرورت ہے کمزور مذمتی بیانات کی نہیں

 ہندو ریاست مسلمانوں کا مقدس خون بہا رہی ہے جبکہ پاکستان کے حکمرانوں نے امریکہ کو خوش کرنے کے لیے “تحمل” کی پالیسی پر مبنی پتھر جیسی خاموشی اختیار کر رکھی ہے

ہندو ریاست کی بزدل افواج لائن آف کنٹرول پر آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کو مسلسل قتل کر رہی ہیں لیکن باجوہ-نواز حکومت سختی سے “تحمل” کی پالیسی پر کاربند ہے..

Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 21 جولائی 2017

- ہمارے نوجوانوں کے اسلام کے ساتھ تعلق کوکمزور کرنے کے لیے حکومت استعماری طاقتوں کے لیے کررہی ہے

- ٹرمپ انتظامیہ ٹنڈے اور ڈالر کے ہتھیار کو استعمال کررہی ہے تا کہ باجوہ-نواز حکومت مزید "ڈو مور" پرعمل کرے

- مقبوضہ مسلم علاقوں کی آزادی کے لیے ہماری افواج کو شہادت یا کامیابی کا اصول اپنانا چاہیے

Read more...

غزہ کے بچے محاصرے اور علاج سے محرومی کے وجہ سے جاں بحق ہو رہے ہیں

اس ہفتے غزہ کی پٹی میں تین نوزائیدہ بچے الشفاء اسپتال  کے نیو نیٹل یونٹ میں جان بحق ہو گئے جب انہیں علاج کے لیے غزہ سے باہر جانے کے اجازت نامے نہیں دیے گئے یا ان کی فراہمی میں تاخیر کی گئی۔

Read more...

کس کو خوش کرنا چاہئے، کیا اسلام کے دشمن ٹرمپ کو، یا پھر مسلمانوں کو!

ترک صدر اردوان نے 16 مئی 2017 کو پہلی مرتبہ امریکی صدر ٹرمپ سے بالمشابہ ایک مختصر ملاقات کی۔ ترک صدر کے دورے سے پہلے اُن کے چیف آف اسٹاف ہولوسی عکار (Hulusi Akar) ، ترک قومی انٹیلی جنس ایجنسی کے انڈر سیکرٹری حکان فیدان (Hakan Fidan) اور ترک صدارتی ترجمان ابراہیم کلن (Ibrahim Kalın) صدر ٹرمپ سےہونے والے اجلاس کی تفصیلات پر بات چیت کرنے ایک ہفتے پہلے واشنگٹن گئے تھے۔

Read more...

صرف نبوت کے نقشِ قدم پر خلافت کا قیام ہی کرپشن کا خاتمہ کرے گا!

پاکستان میں کرپشن کا سنگین مسئلہ ایک طویل ڈرامہ اور تماشہ بن کر رہ گیا ہے ۔ پہلے ہم نے وزیر اعظم نواز شریف کے خاندان کے خلاف کرپشن کی ایک لمبی تحقیق اور عدالتی کاروائی کا مشاہدہ کیا جسے شروع ہوئے ایک سال سے زیادہ ہو چکا ہے۔

Read more...

"کابل پراسس" پُرانے ناکام منصوبوں کا تسلسل ہے

کابل میں 6 جون کو ہونے والے المناک دھماکوں اور شدید احتجاج کے بعد ہم نے بین الاقوامی امن کانفرنس "کابل پراسس" ملاحظہ کی۔ اقوامِ متحدہ،  یورپی یونین اور نیٹو کے علاوہ 23 ممالک نے اُس میں شرکت کی۔  ہمیشہ کی طرح یہ اجلاس کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ہی ختم ہو گیا ۔

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک