پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 9 جون 2017
- Published in آرٹیکل
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
- امریکی مافیا کوختم کرو: امریکی سفیر مافیا کا سربراہ ہے اور باجوہ و نواز اس کے کارندے ہیں
- امریکی مافیا کوختم کرو: امریکی سفیر مافیا کا سربراہ ہے اور باجوہ و نواز اس کے کارندے ہیں
یہی وقت ہے کہ ہمارے دشمنوں سے اتحاد کے خاتمے اور امن کے قیام کے لیے مضبوط خلافت راشدہ قائم کی جائے
31 مئی 2017 کو کابل میں ہونے والے خوفناک دھماکے اور افغان حکومت کے ساتھ ہونے والی زبانی جنگ کے تناظر میں پاکستان کی فوجی قیادت 6 جون 2017 کو اکٹھی ہوئی۔
رمضان کے مقدس مہینے میں پاکستان کے حکمران اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا غضب کما رہے ہیں
پیر 5 جون کی رات ، بمطابق 11 رمضان المبارک کی رات، باجوہ-نواز حکومت کے غنڈے لاہور میں دانیال عزیز کے گھر میں زبردستی داخل ہوئے ، عورتوں اور بچوں کو خوفزدہ کیا، اور جب وہ گھر پر نہ ملےتو ان کے بھائی کو پکڑ لیا۔
حکومت پاکستان 2015 سے پاک -چین اقتصادی راہداری (CPEC / سی پیک ) کو عوام کے سامنے ایسے پیش کر رہی ہے کہ جیسے یہ ایک منصوبہ پاکستان کی تقدیر بدل دے گا اور گویا پاکستان کے تمام مسائل کا واحد حل ہے۔ حکومتی ادارے ایک تسلسل سے پاک چین اقتصادی راہداری کو ایک عظیم کامیابی قرار دے رہے ہیں اور مخصوص حلقوں میں تو اس کو پاکستان کے ایٹمی طاقت بننے سے بھی تشبیہ دی جا رہی ہے۔ اور اس معرکہ کو "معاشی بم" بھی کہا جا رہا ہے۔
2۔ وہ دنیا کی سزا جو آخرت میں کفّارہ کا باعث بنے
3۔ کفار سے مدد طلب کرنا
1۔ "گرد کو ہٹانا" کے دوسیہ میں غاصب حکمران کے حکم کے بارے میں درج ذیل ذکر ہے: "غاصب حکمران سے متعلق حکم یہ ہے کہ اس سے بزور شمشیر لڑا جائے جب تک وہ مارا جائے یا پھر حکمرانی چھوڑ دے"۔
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
تم لوگوں کی دنیا تباہ کر رہے ہو مگر یاد رکھو،وہ بھی تمہاری آخرت کی بربادی کا سامان کر رہے ہیں
اخبار الیوم السابع کے مطابق 3 اپریل2017 ، بروزِ اتوار، مصری صدر عبد الفتاح السیسی نے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ پریس کانفرنس سے قبل ہونے والی ملاقات کے دوران کہا کہ مصر "دہشت گردی" کے خلاف جنگ میں امریکہ کے شانہ بشانہ کھڑا ہوگا
... حکومت کی لڑائی میں عدلیہ کو گھسیٹ لانے میں ناکام رہا
گزشتہ جمعرات مورخہ27 اپریل 2017 کوبمنوبہ کی ابتدائی عدالت نے حزب التحریر کے اراکین احمد عاشور،المنصف الدلاجی اورمحمود التبینی کی بریت کا حکم نامہ جاری کیا جن پر استغاثہ نے نسلی و قومی امتیاز پر مبنی لیفلیٹ کی اشاعت اور عوامی مقامات پر چپکانے، جارح ذرائع کے استعمال، تشدّد اور نسلی امتیاز پر مبنی خیالات کے پرچار کے الزامات لگائے تھے جس کی سزا تین سال تک کی قید ہے اور اگر ان خیالات کےاعلان کے ساتھ ساتھ اس پر عمل بھی کیا جائے تو زیادہ سے زیادہ سزا پانچ سال قید ہے۔
باجوہ-نواز حکومت نے بھارتی بالادستی کو قبول اور مقبوضہ کشمیر سے دستبرداری کا ثبوت دے دیا
حزب التحریر ولایہ پاکستان باجوہ-نواز حکومت کے اِس بین الاقوامی اعلان کی شدید مذمت کرتی ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ خطے میں بھارتی بالادستی کے سامنے پاکستان مزاحمت نہیں کرے گا اور یہ حکومت اس کی بالادستی کو قبول کرنے کے لیے تیار ہے جبکہ ایسا کرنا مسلمانوں کو شدید خطرات سے دوچار کر دے گا۔
۔ مہنگی بجلی اور بجلی کا بحران عوامی اثاثوں کی نجکاری کا"پھل"ہے
۔ اسلامی عدلیہ کی غیر موجودگی میں حکمران کے احتساب کے لیے پی ٹی آئی اور پی ایم ایل ن کا ٹکراؤ بے معنی ہے