"اکھنڈ بھارت" کے منصوبے کو ختم کرو اور خلافت قائم کرو
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
مسلمان ہونے کے ناطے ہم 5 فروری، یوم کشمیر، کے دن مقبوضہ کشمیر کے مسلمان بھائیوں کی زبردست قربانیوں اور استقامت کو یاد اور سلام پیش کررہے ہیں ، تو اسی دوران پاکستان کے حکمران سات دہائیوں پر محیط مقبوضہ کشمیر کی جدوجہد آزادی کو برباد اور پاکستان کی مسلم سرزمین سے الحاق کی خواہش کو دفن کرنے پر کام کررہے ہیں۔پاکستان کے حکمرانوں نے امریکی حکم اور بھارت کے مطالبے پر اُن تنظیموں کے خلاف کاروائیاں تیزی کردیں ہیں
ایک ڈپٹی صوبائی گورنر نے ایران کے دارالحکومت میں یکم جنوری بروز اتوار کہا کہ تہران کی ان خواتین کو نس بندی کی ترغیب دلائی جائے ، جو منشیات پر انحصار کرتی ہیں اور جسم فروشی بھی کرتی ہیں ۔اس نے کہا کہ 20 فیصد سے زائد کو ایڈز ہے جس سے متعدد بیماریاں پیدا ہوتی ہیں۔ بد کرداری کےعلاوہ یہ خواتین مشینوں کی طرح بچے پیدا کرتی ہیں
الجزائر میں مشہور احتجاجی تحریکیں چل رہی ہیں اور مظاہرین اور اور سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم ہورہا ہے جس کے نتیجے میں کئی لوگ زخمی ہوئے۔ ان مظاہروں کامراکز بجاية،سيدي عيش،بومرداس اور دیگر علاقے ہیں۔۔۔ یہ تحریکیں حکومت کے ایسے فیصلوں کے پس منظر کی وجہ سے وجود میں آئیں جن کی بنیادنیا بجٹ ہےجوکہ تنخواہوں کے منجمند ہونے اور اضافی قدری محصول کی بات کرتا ہے اور جس کی وجہ سے اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا خاص طور پر بنیادی ضروریات کی اشیاء کی قیمتوں میں۔ یہ اقدامات ریاست کی بجائے حکومت کے دیوالیہ ہونے کی نشاندہی کرتے ہیں۔
ایک طرف نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسلام اور مسلمانوں کے خلاف مغرب کی صلیبی جنگ کو جاری رکھنے کا اعلان کرتا ہے تو دوسری جانب پاکستان کے حکمرانوں نے نبوت کے طریقے پر خلافت کے داعیوں کے خلاف بے رحمانہ اور وحشیانہ حملوں میں اضافہ کردیا ہے۔
یقیناً مسلمانوں کے ہاتھوں سے اُندلس کے نکلنے پر دل خون کے آنسوروتا ہے،مگر اللہ کی قسم اُندلس تومسلم ہندوستان کے ایک چھوٹے سے صوبے یا شہر کی طرح تھا، جہاں سلطان کاگورنر حکومت کرتاہو۔بے شک مسلمانوں نے اندلس میں مسجد قرطبہ کی عظیم یادگار چھوڑی ہے،لیکن لاہور کی بادشاہی مسجد یادہلی کی جامع مسجداپنی مثال آپ ہے جوتخلیق ،جدت ،انفرادیت اورمسلم ہندوستان کی تہذیب کی شان وشوکت اورحسن وجمال کی یاد دلاتی ہیں ۔
...انہیں ترک افواج کی ضرورت ہے جو انھیں ظلم سے نجات دلائے!
ترک میڈیا کے مطابق،26 دسمبر کو ترک خاتون اول آمنہ اردوان نے عالمی لیڈروں کی بیگمات کو خطوط لکھے جن میں انھوں نے عالمی برادری کو حرکت میں لانے اور شام کے عورتوں اور بچوں کو بچانے کے لیے مزید کچھ کرنے لیے کہا۔ انھوں نے خط میں کہا کہ "ہم ایسے مرحلے پر ہیں جہاں ہمیں شام کے لیےرونے اور افسوس کرنے سے زیادہ کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔
حزب التحريرولایہ پاکستان میڈیا آفس کی طرف سے تیار ویڈیو
26 ربيع الثاني 1438هـ -24 جنوری 2017 عیسوی
ابو ادّردہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
«العلماء ورثة الأنبياء»
"علماء کرام انبیاء کے وارث ہیں"(ابو داؤد، ترمذی)