اراکان کی ریاست میں سائیکلون کومین کے نتیجے ..کون پناہ فراہم کرے گا؟
- Published in سینٹرل میڈیا آفس
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
اراکان کی ریاست میں سائیکلون کومین کے نتیجے میں پناہ گزین کیمپوں میں بڑی تعداد میں آنے والے روہنگیا عورتوں اور بچوں کو کون پناہ فراہم کرے گا؟
جمہوریت کے خاتمے اورنبی ﷺ کے طریقے پر خلافت کے قیام کے لئے حزب التحریر کے ساتھ مل کر جدوجہد کرو
- Published in پاکستان
- Written by
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
اے پاکستان کے مسلمانو! معاشی خوشحالی اور امن کی فراہمی میں موجودہ قیادت کی تباہ کن ناکامی اب ہم سب پر واضح ہو چکی ہے۔
جہاں تک معاشی خوشحالی کا تعلق ہے ، تو موجودہ قیادت آئی۔ایم۔ایف کے احکامات پر ہماری معیشت تباہ کر رہی ہے جن احکامات میں 12 مارچ 2015 کے لیٹر آف انٹینٹ (LOI) کی شرائط بھی شامل ہیں۔ وسیع محاصل کے ذرائعے کو ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت نجکاری کے ذریعے نجی کمپنیوں کے حوالے کیا جارہاہے جیسا کہ توانائی کا شعبہ، ٹیلی کمیو نی کیشن کا شعبہ اور تعمیرات کا شعبہ،اور نتیجتاً ہم ان وسائل سے محروم ہورہے ہیں
مسجد الاقصیٰ کے دفاع سے نام نہاد مردوں کی دست برداری کے بعد خواتین اس کے دفاع کے لئے اپنے گھروں سے نکل آئیں
- Published in سینٹرل میڈیا آفس
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
پریس ریلیز
نیوز ایجنسیوں نے یہ خبر شائع کی کہ 27 جولائی 2015 بروز اتوار کی صبح بڑی تعداد میں عبادت گزار زخمی ہو گئے جب یہودی افواج کے خصوصی دستوں نے مسجد الاقصیٰ پر باب المغاربۃ کی جانب سے یلغار کی تا کہ یہودی آباد گار اندر جا کر "ذكرى خراب الهيكل" کا جشن منا سکیں۔
نیشنل ایکشن پلان امریکی ایکشن پلان ہے
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
طاقت اور اغوا کے ہتھکنڈے استعمال کر کے حکومت نے اسلام کے خلاف جنگ میں اپنے مؤقف کو کمزور تسلیم کرلیا ہے
خلافت کے تین داعیوں کے اہل خانہ نے آج پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں اپنے وکیل کے ہمراہ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس منعقد کی۔
ہم استعماری حملہ آوروں کے فضائی حملے اور عبداللہ عبد اللہ کے بیان کی شدید مذمت کرتےہیں
- Published in افغانستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
ہم سابقہ مجاہدین کے اسلحے کے ذخیرے پر "آپریشن با عزم" کے نام کے تحت صوبہ پروان میں امریکہ اور نیٹو کے فضائی حملے اور ساتھ ہی ساتھ امریکی سیکریٹری خارجہ جان کیری کے مدد سے بننے والی اتحادی حکومت اور اس کے چیف ایگزیکیٹو کے بیان کی بھی شدید مذمت کرتے ہیں۔
چین ایغور مسلمانوں کو روزہ رکھنے سے روک رہا ہے ...
- Published in سینٹرل میڈیا آفس
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
...اور ان کو سیگرٹ اور شراب بیچنے پر مجبور کر رہا ہے
اخبار "دی انڈیپنڈنٹ" نے خبر دی ہے کہ چین نے سنکیانگ صوبے میں روزہ رکھنے پر دوبارہ پابندی عائد کر دی ہے۔ اخبار نے کہا ہے کہ سنکیانگ صوبے کے تمام مسلمانوں جن کو ایغور اقلیت کہا جاتا ہے کو روزہ نہ رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔
قومی دولت میں خیانت کے بعد حکومت امریکہ اور نیٹو کے ہاتھوں تباہی کی بنیاد رکھ رہی ہے
- Published in ولایہ
- Written by
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
اس لیے ہمارے ہاتھ تھام کر اللہ سے عہد کرو کہ تیونس کو کمزور اور ایجنٹ لوگوں کے ہاتھوں تباہ ہونے سے روکیں گے
ایک ایسے وقت میں جب لوگوں کی توجہ بٹی ہوئی ہے تیونس کی حکومت استعماری امریکہ کے ساتھ سودے بازی کرتے ہوئے یک طرفہ تقرریاں قبول کررہی ہے اور بعض خطرناک معاہدے کر نے کی کوشش کر رہی ہے جس کا مقصد اپنے شہریوں کے خلاف جاسوسی میں اس کے ساتھ ساز باز کر نا ہے:
راحیل-نواز حکومت امریکی احکامات کی پیروی میں کشمیری مسلمانوں سے غداری کررہی ہے
- Published in آرٹیکل
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
14جولائی 2015 کو کشمیری مسلمانوں کے انتہائی معتبر اور معزز رہنما سید علی گیلانی نے 21 جولائی کو بھارت میں پاکستان ہائی کمیشن کی جانب سے عید ملن کی تقریب کی دعوت میں شرکت کی درخواست یہ کہہ کر مسترد کردی کہ 10 جولائی 2015 کو روس کے شہر اوفا میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف اور اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان ہونے والی ملاقات کے بعد جاری ہونے والے اعلامیہ میں کشمیر کا کوئی ذکر نہیں کیا گیا۔ گیلانی صاحب نے کہا کہ "ہمارے لئے کشمیر زندگی اور موت کا مسئلہ ہے۔ کوئی ہمیں نظر انداز نہیں کرسکتا۔ اور میں نیو دلی میں ہونے والی عید ملن کی تقریب میں احتجاج کے طور پر شرکت نہیں کروں گا"۔
سوسۃمیں آج ہونے والی مجرمانہ دہشت گردی کی کاروائی کی مذمت
- Published in پریس رلیز
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
سوسۃ میں آج ہونے والی مجرمانہ دہشت گردی کی کاروائی کہ ہم پُزور مذمت کرتے ہیں۔۔۔۔ سیکیوریٹی کی مکمل ناکامی، متاثرین کی بڑی تعداد اور اس کے حوالے سے پیدا ہونے والا وسیع منفی تاثر خطرناک ہے
شدید گرمی سے سیکڑوں ہلاکتوں نے راحیل-نواز حکومت کی مجرمانہ غفلت کو بے نقاب کر دیا
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
جمہوریت کو ہٹاؤ، خلافت کو لاؤ
کراچی بالخصوص اور پورے سندھ میں ہفتے کے دن 20 جون 2015 سے اب تک چار سو پینتالیس افراد گرمی لگنے سے ہلاک ہوچکے ہیں۔ اس قلیل وقت میں اس قدر بڑی تعداد میں ہلاکتیں صرف شدید گرمی کی وجہ سے نہیں ہوئیں بلکہ اس کی وجہ بجلی کی شدید لوڈشیڈنگ اور پانی کا بحران بھی ہے۔




