معاملات میں ترجیحات کے برخلاف فیصلہ کرنا
- Published in فقہ-سوالات
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
السلام علیکم،
کیا رسول اللہ ﷺ کا معاملات میں ترجیحات کے برخلاف ( خلاف اولی ) فیصلہ کرنا اجتہاد کہلائے گا یا یہ کوئی اور معاملہ ہے؟ برائے مہربانی وضاحت کیجئے۔ اللہ بر کت دے اور آپ کی راہنمائی کرےاور آپ کی مدد کرے