قاعدہ: ضرورت حرام کو حلال کردیتی ہے
- Published in فقہ-سوالات
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
میرے محبوب شیخ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں اس شرعی قاعدے کے بارے میں سوال پوچھنا چاہتا ہوں جو یہ کہتا ہے کہ ،" ضرورت حرام کو حلال کردیتی "ہے ۔ یہاں ضرورت سے شرع کا مقصد کیا ہے؟