اردن کے دار الحکومت عمان میں پاکستانی سفارت خانے کی وساطت سے حزب التحریر کا حکومت پاکستان کو پیغام
- Published in پریس رلیز
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
پیر کی صبح 11اپریل 2016 کو حزب التحریر ولایہ اردن کے ایک وفد نے اردن کے دار الحکومت عمان میں پاکستانی سفارت خانے کا دورہ کیا اور ایک پیغام قونصلر جنرل جناب مسعود گل کے حوالے کیا جنہوں نے اس پیغام کو پاکستانی سفیر شفاعۃ اللہ شاہ کے حوالے کیا۔ سفیر صاحب نے قونصلر مسعود گل کی زبانی یہ وعدہ کیا ہے کہ وہ یہ پیغام حکومتِ پاکستان تک پہنچائیں گے۔