اردنی حکومت کے سیکیوریٹی کے ادارے کڑوا سچ سننے کی طاقت نہیں رکھتے
- Published in پریس رلیز
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
پریس ریلز
اردنی حکومت کے سیکیوریٹی کے ادارے کڑوا سچ سننے کی طاقت نہیں رکھتے
جمعہ31 جولائی2015 کو اردنی حکومت کے سیکیوریٹی ادارے نے حزب التحریر کے ایک شاب کو گرفتار کر لیا۔ بھائی محمد خطاب العمری( ابو ایاد) کو نماز جمعہ کے بعد الجبیہ کے علاقے میں مسجد التلاوی کے اندر سے گرفتار کیا گیا۔ انہوں نے حق کی صدا بلند کی جس کو اس مسجد کے اندر ڈیوٹی پر موجود سیکیوریٹی اداروں کے اہلکار برداشت نہیں کر سکے۔