الجمعة، 24 ربيع الأول 1446| 2024/09/27
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

سوال و جواب : سعودی عرب اور قطر کے درمیان بحران کی وجہ کیا ہے؟

سوال:

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رومانیہ کے صدر کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں 9 جون2017 کو ایک پریس کانفرنس کے دوران  کہا کہ "... خطے کے اہم ممالک دہشت گردی کی حمایت کو حتمی طور پر روکنے پر متفق ہیں خواہ وہ مالی حمایت ہو ، فوجی یا کسی قسم کی اخلاقی حمایت ہو۔

Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 7 جولائی 2017

۔ پاکستان میں موجود افغان مزاحمت کاروں کے اڈوں پر حملوں کے نیٹو کے اعلان کا مطلب یہ ہے کہ مسلمانوں کا خون مزید بہے گا

۔ ریمنڈ ڈیوس کی آب بیتی ایک تکلیف دہ حقیقت ہے کہ کس طرح غدار ہمارے دشمنوں کے سامنے ہمیں دھوکہ دیتے ہیں

۔ افغان سرحد پر باڑ لگانا ہمارے دروازے پر کلبھوشن یادیو نیٹ ورک کے تحفظ کو یقینی بنائے گا

Read more...

خبر اور تبصرہ: باجوہ-نواز حکومت بھی پچھلی غدار حکومتوں کے نقش قدم پر چل رہی ہے

خبر: 12 جون 2017 کو  سیکیورٹی ذرائع نے یہ بتایا کہ خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں حقانی نیٹ ورک کے کمانڈر ایک ڈرون حملے میں مارے گئے۔ حقانی نیٹ ورک کے رہنما ابو بکر اور ان کے ایک ساتھی اس وقت جاں بحق ہوئے جب پیر کی رات کو ہنگو کے علاقے سپین تل  میں ان کے گھر پر ڈرون طیارے نے دو میزائل فائر کیے۔

Read more...

پاکستان اور بھارت میں ہونے والی جھڑپیں

مسئلہ کشمیر برطانوی راج کے ہاتھوں برِصغیر پاک و ہند کےبٹوارے اور پاکستان کے قیام سے لے کر اب تک پاکستان اور بھارت کے درمیان سب سے بڑا سیاسی تنازعہ ہے۔اس کے باوجود کہ پاکستان اور بھارت دونوں کا سیاسی موقف مسئلہ کشمیر پرتقریباً ایک جیسا ہی ہے،اور وہ یہ کہ کشمیر کو دو حصے میں تقسیم کردیا جائے؛

Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 30 جون 2017

۔ سانحہ بہاولپور آئل ٹینکر حادثہ غربت کی وجہ سے پیش آیا جس کی ذمہ دار حکومت ہے

۔ مقبوضہ کشمیر پکار رہا ہے کہ امت کی ڈھال خلافت کے ذریعے اُسے آزاد کرایا جائے

۔ حکومت کی استعماری ریاستوں کے احکامات پر مبنی غلامانہ پالیسیوں نے ٹیکسٹائل کے شعبے کو مفلوج کردیا ہے

 

Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 23 جون 2017

۔ وہ دن کس قدر خوشی کا دن ہوگا جب ہم میدان جنگ میں بھارت کو بدترین شکست دے کر مقبوضہ کشمیر کو آزاد کرائیں گے؟!

۔ پاک-افغان کشیدگی 'اکھنڈ بھارت'  منصوبے کو تقویت فراہم کرتی ہے

۔ کشمیر کی آزادی  مذاکرات کے جال کے ذریعے نہیں میدان جنگ میں حاصل ہو گی

 

Read more...

ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ: اسلام اور مسلمانوں کے پشت پناہ

یقیناً معاشروں کی تبدیلی کے لیے اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے قوانین لاگو کررکھے ہیں۔ یہ وہ قوانین ہیں جن سے ٹکرایا  نہیں جاسکتا اور نہ ہی تبدیل کیا جاسکتا ہے، اور ان قوانین میں ایک اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا یہ قانون ہے، 

إِنَّ اللَّهَ لَا يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّى يُغَيِّرُوا مَا بِأَنْفُسِهِمْ

"کسی قوم کی حالت اللہ نہیں بدلتا جب تک کہ وہ خود اسے نہ بدلیں جو ان کے دلوں میں ہے"(الرعد:11)۔

Read more...

سوال و جواب: قرآن پاک میں سائنسی معجزے

سوال:

 امیرِ محترم! اسلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،

سلام کے بعد عرض ہے کہ قرآن کریم میں سائنسی معجزے کا کیا مطلب ہے؟ کیا واقعی قرآن سائنسی معجزات پر مشتمل ہے؟اور کیا  واقعی یہ سائنس کے قبیل میں سے ہی ہیں یا کچھ اور ہے ؟

Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 16 جون 2017

- اسلامی سیاست انسانوں کی خواہشات اور مفادات کے مطابق نہیں بلکہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی وحی کے مطابق ہوتی ہے

- صرف اسلامی عدلیہ ہی کرپشن کا خاتمہ کرسکتی ہے کیونکہ وہ قرآن و سنت سے فیصلے کرتی ہے

- امریکہ کے ہاتھوں ہماری خودمختاری کی خلاف ورزی کا باجوہ نے منہ توڑ نہیں بلکہ کمزور جواب دیا ہے

Read more...

سوال و جواب: ٹرمپ کے سعودی عرب اور مقبوضہ فلسطین کے دورے کے نتائج واثرات

سوال:

رشیا ٹوڈے نے 26 مئی 2017 کی رائٹرزکی رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ امریکی سینیٹ ٹرمپ کی سعودی عرب کے ساتھ کی گئی 460 ارب ڈالر کی ہتھیاروں کی ڈیل کونامنظور کرانے کے لئے ووٹ کروانا چاہتی ہے: " ٹرمپ کی سعودی عرب کے ساتھ ہتھیاروں کی سودے کو منسوخ کرنے کی خاطر سینیٹ کے ممبران کی جانب سے یہ پیش کش رکھی گئی ہے تاکہ کونسل کو اس پر ووٹ کرنے کے لئے مجبور کیا جاسکے"

 

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک