السبت، 25 ربيع الأول 1446| 2024/09/28
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

آئی ایم ایف کو مسترد کردو اور خلافت کو قائم کرو مہم

”تبدیلی“ کی دعوی دار باجوہ-عمران حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کے خلاف حزب التحریر ولایہ پاکستان ایک زبردست مہم چلا رہی ہے

 

Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز9 نومبر 2018

۔ غیر مسلم ریاستوں کے ساتھ فوجی اتحاد اور مشقوں  کی اسلام اجازت نہیں دیتا
- ہاؤسنگ  اسکیم غریبوں کو بے گھر ہی رکھے گی اور چند لوگ اس سے فائدہ اٹھائیں گے
- آئی ایم ایف اور سرمایہ دارانہ نظام پاکستان کی خوشحالی کے خلاف ہیں

Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 2 نومبر 2018

۔ جمہوریت مقامی معیشت کی قیمت پر بیرونی طاقتوں کے معاشی مفادات کو آگے بڑھاتی ہے
- تیل کی قیمتیں بڑھا کر حکومت آئی ایم ایف کے استقبال کی تیاری کررہی ہے
- آسیہ بی بی کا مقدمہ یہ ثابت کرتا ہے کہ اسلامی عدالت کی ضرورت ہے

Read more...

یورپی یونین کے دباؤ کو قبول کرتے ہوئے باجوہ-عمران حکومت توہین رسالت کے مقدمے کے فیصلے میں”تبدیلی“ کی حمایت کررہی ہے

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے، یورپی یونین کے بڑھتے دباؤ کے نتیجے میں،   2010 میں آسیہ بی بی پر توہین رسالت کا جرم ثابت ہوجانے  کے فیصلے کو تبدیل کرنےکے سپریم کورٹ کے فیصلے کی حمایت کا اعلان کر دیا ۔

Read more...

آئی ایم ایف کو مسترد کردو یہ ایک استعماری آلہ اور پاکستان کی معاشی تباہی کا ذمہ دار ہے

پاکستان کے نئے حکمرانوں  نے نومبر 2018 میں بین الا قوامی مالیاتی فنڈ، آئی ایم ایف کی طرف  رجوع کرنے کا اعلان کردیا ہے

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک