سوال کا جواب: قتل خطاء کی دیت
- Published in فقہ-سوالات
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
السلام علیکم، میرا ایک سوال ہے: کتاب نظام العقوبات میں ہے کہ قتل کی چار قسمیں ہیں، چوتھی قسم وہ ہے جو خطاء کی طرح ہے، اس کو ایسا قتل سمجھا جاتا ہے جس میں قاتل کا ارادہ قتل کا نہیں تھا۔ اگر ارادہ نہیں تھا تو دیت(خون بہا) کیوں ادا کرے گا، جبکہ حدیث شریف میں ہے کہ میری امت کی خطاء پر مواخذہ نہیں؟